پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

Rain is a Pain! ‏سردیوں کے موسم میں کھڑکیوں کے …

Rain is a Pain!

‏سردیوں کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوندوں نے
دِل میں پچھلی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مُجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ھے!