Category: منتخب غزلیں
-
یہ میکش کون باصد لغزش مستانہ آتا ہے اشارے ہوتے ہیں…
یہ میکش کون باصد لغزش مستانہ آتا ہے اشارے ہوتے ہیں وہ رونق مے خانہ آتا ہے تمہاری بزم بھی کیا بزم ہے آداب ہیں کیسے وہی مقبول ہوتا ہے جو گستاخانہ آتا ہے کہانی اپنی اپنی اہل محفل جب سناتے ہیں مجھے بھی یاد اک بھولا ہوا افسانہ آتا ہے دعا تیری ترے منتر…
-

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا درد کچھ ہوتے ہی…
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے . صدا انبالوی کا یومِ پیدائش 20 Oct 1951 . بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے …. اپنی اردو تو محبت کی زباں تھی…
-

توڑ بھی دو احساس کے رشتے چھوڑ بھی دو دکھ اپنانے ر…
توڑ بھی دو احساس کے رشتے چھوڑ بھی دو دکھ اپنانے رو رو کے جیون کاٹو گے رو رو کے مر جاؤ گے … اختر امام رضوی کی وفات October 20, 2008 ……… اپنوں کی چاہتوں نے بھی کیا کیا دیئے فریب روتے رہے لپٹ کے ہر اک اجنبی کے ساتھ …. جرم ہستی کی…
-

شب کو مے خوب سی پی ، صبح کو توبہ کر لی رِند کے رِن…
شب کو مے خوب سی پی ، صبح کو توبہ کر لی رِند کے رِند رہے ، ہاتھ سے جنت نہ گئی … ضامن علی جلال لکھنوی کی برسی October 20, 1909 مابعد کلاسکی شاعر،دبستان لکھنو اور رام پور کے امتزاجی اسلوب کے نمائندہ شاعر جلال لکھنوئی کی آج برسی ہے. ۲۰؍اکتوبر۱۹۰۹ء کو لکھنؤ میں…
-

اپنی تخلیق سے مایوس نہیں ہوں بیدل میں نے اربابِ نظ…
اپنی تخلیق سے مایوس نہیں ہوں بیدل میں نے اربابِ نظر کے لیے چھوڑا ہے بہت … ڈاکٹر بیدل حیدری کی پیدائش October 20, 1920 . یہ ساری خرابی غلط رزق کی ہے بیدل اڑنے سے جو قاصر ہیں دعاؤں کے پرندے ….. ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہے وجہ کوئی مجبوری…
-

قفس میں مرغِ بسمل یوں تڑپنے کا مزا کیا ہے؟ نکل جان…
قفس میں مرغِ بسمل یوں تڑپنے کا مزا کیا ہے؟ نکل جانِ حزیں اس جسمِ خاکی میں دھرا کیا ہے .. نادرؔ کاکوروی کی برسی October 20, 1912 … نادر افسوس! قدردانِ سخن ایک ہندوستان میں نہ رہا …. پھیر لیتا ہے مکدر ہو کے منہ،وہ ہم کس سے کہیں ہاےٗ جو جی پر گزرتی…
-
مسالا، مسالہ، مصالحہ یا مصالح کھانے کو مزے دار یا…
مسالا، مسالہ، مصالحہ یا مصالح کھانے کو مزے دار یا چٹ پٹا بنانے کے لیے اس میں جو چیزیں ڈالی جاتی ہیں انھیں مسالا یا مصالحہ کہتے ہیں ۔اس لفظ کا ایک املا مصالح بھی ہے۔کچھ لوگ اسے مسالہ بھی لکھتے ہیں۔ اس لفظ کے املا کے معاملے میں دہلی والے اس کی اصل یعنی…
-
تیری نگاہ ناز بڑی کارگر گئی میرے مذاق دید کو بیکار…
تیری نگاہ ناز بڑی کارگر گئی میرے مذاق دید کو بیکار کر گئی ہوگا ضرور پاس وفا ان کو ایک دن بس اس خیال میں ہی جوانی گزر گئی اپنے شکستہ حال کا ممکن نہ تھا علاج تم نے نظر ملائی تو دنیا سنور گئی یوں کٹ گئی خیال میں ان کے شب فراق یہ…
-
ہر ایک سانس کے پیچھے کوئی بلا ہی نہ ہو میں جی رہا …
ہر ایک سانس کے پیچھے کوئی بلا ہی نہ ہو میں جی رہا ہوں تو جینا مری سزا ہی نہ ہو جو ابتدا ہے کسی انتہا میں ضم تو نہیں جو انتہا ہے کہیں وہ بھی ابتدا ہی نہ ہو مری صدائیں مجھی میں پلٹ کے آتی ہیں وہ میرے گنبد بے در میں گونجتا…
-

ساحرؔ شیوی کا یومِ وفات 17؍اکتوبر 2020 29؍دسمبر 19…
ساحرؔ شیوی کا یومِ وفات 17؍اکتوبر 2020 29؍دسمبر 1936ء کو شیو، ضلع رتناگری، صوبہ مہاراشٹر (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ 17؍اکتوبر 2020ء کو 84 سال کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ منتخب کلام جو ترے پہلو میں گزری زندگی اچھی لگی غم ترا اچھا لگا تیری خوشی اچھی لگی یاس کے موسم میں اس…