Category: منتخب غزلیں
-

چودھری وجیہ الدین شہپر رسول کا یومِ پیدائش 17 Octo…
چودھری وجیہ الدین شہپر رسول کا یومِ پیدائش 17 October 1956 پروفیسر وجیہ الدین( شہپر رسول)17اکتوبر 1956کو اترپردیش کے ضلع امروہہ ‘ قصبہ بچھرایوں میں پیدا ہوئے۔ اعلی تعلیم علی گڑپ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی او رپی ایچ ڈی کی ڈگری جامعہ ملیہ اسلامیہ سے حاصل کی ۔پروفیسر شہپر رسول کی شناخت ماہر تعلیم‘…
-

بے چہرگی کی بھیڑ میں گم ہے مرا وجود میں خود کو ڈھو…
بے چہرگی کی بھیڑ میں گم ہے مرا وجود میں خود کو ڈھونڈھتا ہوں مجھے خد و خال دے ……. مصنف، شاعر، نقاد، پروفیسر ملک زادہ منظور احمد کا یوم پیدائش October 17, 1929 وفات 23 اپریل 2016 نمونہ کلام اب دیکھ کے اپنی صورت کو اک چوٹ سی دل پر لگتی ہے گزرے ہوئے…
-

دیکھ کر طول شب ہجر دعا کرتا ہوں وصل کے روز سے بھی…
دیکھ کر طول شب ہجر دعا کرتا ہوں وصل کے روز سے بھی عمر مری کم ہو جائے …. نواب واجد علی شاہ کے استاد حضرتِ مرزا رضا برقؔ لکھنوی کا یومِ وفات 17؍اکتوبر 1857 منتخب کلام اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے نہیں…
-

سراپا راز ہوں، میں کیا بتاؤں کون ہوں، کیا ہوں سمجھ…
سراپا راز ہوں، میں کیا بتاؤں کون ہوں، کیا ہوں سمجھتا ہوں، مگر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا … ” غالبؔ شکن” نامور شاعر یاس یگانہ چنگیزی کی پیدائش یاس یگانہ چنگیزی 17 اکتوبر 1884ء کو صوبہ بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اصل نام مرزا واجد حسین تھا۔ ابتدا میں یاس تخلص…
-
ہر شے پُکارتی ہے پسِ پَردۂ سُکُوت لیکِن کِس…
ہر شے پُکارتی ہے پسِ پَردۂ سُکُوت لیکِن کِسے سُناؤں کوئی ہَم نَوا بھی ہو۔۔۔! ناصرؔکاظمی
-

نعت رسول مقبول ﷺ مسجد نبوی تو ہی بتا کچھ سماں و…
🟣 نعت رسول مقبول ﷺ 🟣 مسجد نبوی تو ہی بتا کچھ سماں وہ کیسا پیارا ہوگا صحن میں آقا ﷺ بیٹھے ہوں گے، گرد اصحاب کا حلقہ ہوگا دو جگ کے مختار ﷺ کی باتیں دین و دانش کی سوغاتیں اس محفل میں ان پھولوں سے ہر کوئی دامن بھرتا ہوگا بزمِ نبوت ﷺ…
-

حمید نسیم کا یومِ پیدائش (پیدائش: 16 اکتوبر، 1920ء…
حمید نسیم کا یومِ پیدائش (پیدائش: 16 اکتوبر، 1920ء – وفات: 28 ستمبر، 1998ء) —— منتخب کلام —— اے مرے خوش نگاہِ دل ، کب سے فسردہ ہے فضا حرف کی لَو کہاں گئی ، کیا ہوا شعلۂ نوا —— سادہ سی بات چاہ کی ، ہو گئی کتنی گنجلک ہم نے نہ جانے کیا…
-

پچھلی بیاض طاق پہ رکھ کر فراغؔ بھی اکیسویں صدی میں…
پچھلی بیاض طاق پہ رکھ کر فراغؔ بھی اکیسویں صدی میں نئی شاعری کرے —— فراغ روہوی کا یومِ پیدائش (پیدائش: 16 اکتوبر 1956ء – وفات: 13 جولائی 2020ء) —— منتخب کلام —— اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغؔ جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا —— خوب نبھے گی ہم…
-

سید غلام بھیک نیرنگ کا یوم وفات (پیدائش: 26 ستمبر …
سید غلام بھیک نیرنگ کا یوم وفات (پیدائش: 26 ستمبر 1876ء – وفات: 16 اکتوبر 1952ء) —— منتخب کلام —— یہ شایاں ہے عاشق کا دستور رہنا مجھے پی کے تھوڑی سی مخمور رہنا —— غزل میں لطف ہی اب کیا ہے لیکن کچھ جو باقی ہے سو تقلید ادائے غالب معجز بیاں تک ہے…
-

حافظ لدھیانوی کا یوم وفات October 16, 1999 نام حا…
حافظ لدھیانوی کا یوم وفات October 16, 1999 نام حافظ سراج الحق -قلمی نام حافظ لدھیانوی پیدائش – 1920-07-07 لدھیانہ (پنجاب) – بھارت وفات – 1999-10-16 ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر فیصل آباد(پنجاب) , پاکستان چند اشعار ….. سخت مشکل ہے مگر لطفِ نظر ہونے تک ایک پل چاہیئے قطرے کو گوہر ہونے تک…