Category: منتخب غزلیں
-

ایک زمین امیرؔ مینائ فارغؔ بخاری وصل ھو جائے یہی…
ایک زمین امیرؔ مینائ فارغؔ بخاری وصل ھو جائے یہیں حشر میں کیا رکھا ہے آج کی بات کو کیوں کل پہ اُٹھا رکھا ہے مُحتسِب پُوچھ نہ تُو شیشے میں کیا رکھا ہے پارسائی کا لہُو اِس میں بھرا رکھا ہے کہتے ہیں آئے جوانی تو یہ چوری نِکلے میرے جوبن کو لڑکپن نے…
-

زرد چہروں سے نکلتی روشنی اچھی نہیں شہر کی گلیوں م…
زرد چہروں سے نکلتی روشنی اچھی نہیں شہر کی گلیوں میں اب آوارگی اچھی نہیں زندہ رہنا ہے تو ہر بہروپئے کے ساتھ چل مکر کی تیرہ فضا میں سادگی اچھی نہیں کس نے اذنِ قتل دے کر سادگی سے کہہ دیا آدمی کی آدمی سے دشمنی اچھی نہیں جب مرے بچے مرے وارث ہیں…
-

اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتی اک لمبی کہانی ہے …
اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتی اک لمبی کہانی ہے سنائی نہیں جاتی دل ہے کہ مرا جاتا ہے دیدار کی خاطر ہم ہیں کہ ادھر آنکھ اٹھائی نہیں جاتی اشکوں سے کبھی سوزِ جگر کم نہیں ہوتا یہ آگ تو پانی سے بجھائی نہیں جاتی دل یہ تو ترا داغِ محبت نہ چھپے…
-

-

نام سید سبط علی اور تخلص صبا تھا۔ ۱۱؍نومبر ۱۹۳۵ء ک…
نام سید سبط علی اور تخلص صبا تھا۔ ۱۱؍نومبر ۱۹۳۵ء کو کوٹلی لوہاراں ،ضلع سیالکوٹ میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم رڑکی(بھارت) اور سیالکوٹ سے حاصل کی۔ پاکستان آرمی میں ۱۹۵۳ء سے ۱۹۶۰ء تک ملازم رہے۔ ۱۹۶۵ء کی جنگ میں کھیم کرن کے محاذ پر دفاعی خدمات انجام دیں۔ بعدازاں اپنی عمر کے آخری دنوں تک…
-

فارغ بخاری شاعر،ادیب صحافی اور کالم نگار 11 نومبر …
فارغ بخاری شاعر،ادیب صحافی اور کالم نگار 11 نومبر 1917 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔اصل نام احمد شاہ ہے۔ صرف تیرہ سال کی عمر میں ”نوجوان بھارت سبھا“ میں شمولیت اختیار کی جن کے رہنما بھگت سنگھ،اشفاق کاکوروی، چندر شکھر آزاد جیسے انقلابی لوگ تھے۔ انقلابی تحریکوں میں حصہ لینا اردو شاعری اور داستانیں مثلاً…
-

-

-

-

ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺯﻟﻒِ ﻣﻌﻨﺒﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺑﺎﻝ …
ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺯﻟﻒِ ﻣﻌﻨﺒﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺑﺎﻝ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺧُﻢِ ﻣﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﮩﺮ ﮨﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺎﭨﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺧﻮﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﯿﻎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﺎﭦ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﺠﻮ…