Category: منتخب غزلیں
-

ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺯﻟﻒِ ﻣﻌﻨﺒﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺑﺎﻝ …
ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺯﻟﻒِ ﻣﻌﻨﺒﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺑﺎﻝ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺧُﻢِ ﻣﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﮩﺮ ﮨﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺎﭨﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺧﻮﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﯿﻎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﺎﭦ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﺠﻮ…
-

کیا مَیں نے ،ارے حرام خوری کی ہے ڈاکہ ڈالا ہے، سی…
کیا مَیں نے ،ارے حرام خوری کی ہے ڈاکہ ڈالا ہے، سینہ زوری کی ہے مَیں پُوچھ رہی ہُوں، دِل دِیا ہے اپنا یا، مَیں نے کسی کے گھر چوری کی ہے ۔ جوش ملیح آبادی
-

ہر بات کو میری، نارَوا کہتی ہیں مجھ کو "چربانک” ب…
ہر بات کو میری، نارَوا کہتی ہیں مجھ کو "چربانک” برملا کہتی ہیں امّاں ہی پہ یہ بات نہیں موقوف باجی بھی، اکیلے میں بُرا کہتی ہیں جوش ملیح آبادی
-
فارغ بخاری – سبط علی صبا – علی زریون -مولانا ابوال…
فارغ بخاری – سبط علی صبا – علی زریون -مولانا ابوالکلام آزاد نومبر 11
-
وہ اکثر باتوں باتوں میں اغیار سے پوچھا کرتے ہیں ی…
وہ اکثر باتوں باتوں میں اغیار سے پوچھا کرتے ہیں یہ سر بہ گریباں دیوانے کس شے کا تقاضا کرتے ہیں اک دن تھا کہ ساحل پر بیٹھے طوفاں پہ تبسم کرتے تھے اب مایوسی کے عالم میں ساحل کا تماشا کرتے ہیں خطرہ ہے وفا کے لٹنے کا مجبورئ دل بھی لازم ہے جینے…
-

حیدر دہلوی وفات ۔۔ 10 نومبر 1958ء حیدر دہلوی 10 …
حیدر دہلوی وفات ۔۔ 10 نومبر 1958ء حیدر دہلوی 10 نومبر 1958ء کو اردو کے معروف شاعر حیدر دہلوی کراچی میں انتقال کرگئے۔ حیدر دہلوی کا اصل نام سید جلال الدین حیدر تھا اور وہ 17 جنوری 1906ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے نو سال کی عمر میں انہوں نے شاعری کا آغاز کیا…
-

-

آج الطاف حسین حالیؔ اور داغؔ دہلوی کے شاگرد۔ معروف…
آج الطاف حسین حالیؔ اور داغؔ دہلوی کے شاگرد۔ معروف شاعر بیخودؔ بدیوانی کا یومِ وفات ہے بے خود بدایونی کا اصل نام محمد عبد الحئی صدیقی تھا۔ آپ 17 ستمبر 1857ء کو بدایوں کے ایک صوفی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُس زمانے کے رواج کے مطابق بے خود نے پہلے عربی اور فارسی کی…
-

‘ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال غزل ۔( منسوخ) جان دے کر …
‘ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال غزل ۔( منسوخ) جان دے کر تمہیں جینے کی دعا دیتے ہیں پھر بھی کہتے ہو کہ عاشق ہمیں کیا دیتے ہیں کوچہٓ یار میں ساتھ اپنے سُلایا ان کو بختِ خُفتہ کو مرے پانوں دُعا دیتے ہیں بدگمانی کی بھی کچھ حد ہے کہ ہم قاصد سے قسمیں سو…
-

اقبال سے منسوب اشعار – جو علامہ اقبال کے نہیں تند…
اقبال سے منسوب اشعار – جو علامہ اقبال کے نہیں تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی تجھ کو اونچا اڑانے کے لئے اس شعر کے متعلق بعض اوقات اقبال کے حوالے غلط فہمی ہوجاتی ہے یہ اصل میں صادق حسین صادق کا ہے۔ انہوں نے پتہ نہیں کیوں بعد میں…