کیا مَیں نے ،ارے حرام خوری کی ہے
ڈاکہ ڈالا ہے، سینہ زوری کی ہے
مَیں پُوچھ رہی ہُوں، دِل دِیا ہے اپنا
یا، مَیں نے کسی کے گھر چوری کی ہے
۔
جوش ملیح آبادی


کیا مَیں نے ،ارے حرام خوری کی ہے
ڈاکہ ڈالا ہے، سینہ زوری کی ہے
مَیں پُوچھ رہی ہُوں، دِل دِیا ہے اپنا
یا، مَیں نے کسی کے گھر چوری کی ہے
۔
جوش ملیح آبادی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔