پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہر بات کو میری، نارَوا کہتی ہیں مجھ کو "چربانک” ب…

ہر بات کو میری، نارَوا کہتی ہیں
مجھ کو "چربانک” برملا کہتی ہیں
امّاں ہی پہ یہ بات نہیں موقوف
باجی بھی، اکیلے میں بُرا کہتی ہیں

جوش ملیح آبادی