Category: منتخب غزلیں
-

دیوار پھاندنے میں دیکھو گے کام میرا جب دھم سے آ ک…
دیوار پھاندنے میں دیکھو گے کام میرا جب دھم سے آ کہوں گا صاحب سلام میرا ہمسائے آپ کے میں لیتا ہوں اک حویلی اس شہر میں ہوا جو چندے قیام میرا جو کچھ کہ عرض کی ہے سو کر دکھاؤں گا میں واہی نہ بات سمجھو یوں ہی کلام میرا اچھا مجھے ستاؤ جتنا…
-

سِتَم کا عدُو مُستحق ہو گیا مِرا دِل سراپا قلق ہو …
سِتَم کا عدُو مُستحق ہو گیا مِرا دِل سراپا قلق ہو گیا سُنا نے چلے تھے، اُنھیں حالِ دِل ! نظر ملِتے ہی رنگ فق ہو گیا جو کچھ بچ رہا تھا مِرا خونِ دِل وہی آسماں پر شَفق ہو گیا چُھپائے ہُوئے تھے تِرا رازِ عِشق مگر، اب تو سِینہ بھی شق ہو گیا…
-

علی زریون کی پیدائش November 11, 1979 علی زریون ا…
علی زریون کی پیدائش November 11, 1979 علی زریون ان چند شعراء میں سے ہیں جنہوں نے بہت کم عمری میں اپنے آپ کو متعارف کروایا اور اپنے فن کے پختہ پن کی بنا پر اپنے آپ کو تسلیم بھی کروایا۔ وہ ۱۱ نومبر ۱۹۷۹ کو پیدا ہوئے اور فیصل آباد میں مقیم ہیں۔ اردو،…
-

-

قلب کو دے تو دے خوشی آرام رُوح کو درد ہی جگاتا ہے …
قلب کو دے تو دے خوشی آرام رُوح کو درد ہی جگاتا ہے عزم اِتنے ہُوئے ہیں فسخ، کہ اب دِل اِرادے سے کانپ جاتا ہے دِل کے آئینہ میں مِرے کوئی زُلفیں بیٹھا ہُوا بناتا ہے کُچھ دِنوں سے تو ، اب بہت مجھ کو اپنی حالت پہ رحم آتا ہے . جوش ملیح…
-

ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے سبط علی صبا ملبوس ج…
ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے سبط علی صبا ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے دوشیزگان صبح نے چہرے چھپا لیے ہم نے تو اپنے جسم پہ زخموں کے آئینے ہر حادثے کی یاد سمجھ کے سجا لیے میزان عدل تیرا جھکاؤ ہے جس طرف اس سمت سے دلوں نے بڑے…
-

میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید مرا ن…
میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید مرا نام سنہرا سانورا، اک سندرتا کا وید مری آنکھ قلندر قادری، مرا سینہ ہے بغداد مرا ماتھا دن اجمیر کا، دل پاک پٹن آباد میں کھرچوں ناخنِ شوق سے ،اک شبد بھری دیوار وہ شبد بھری دیوار ہے، یہ رنگ سجا سنسار …
-

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ، ہرخواہش پہ دم نکلے بہت نکل…
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ، ہرخواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مِرے ارمان، لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا قاتل، کیا رہے گا اُس کی گردن پر وہ خوں، جو چشمِ تر سے، عمربھر یُوں دم بہ دم نکلے نکلنا خُلد سے آدم کا سُنتے آئے ہیں، لیکن بہت بے آبرُو ہو کر تِرے…
-

آندھی چلی تو گرد سے ہر چیز اٹ گئی سبط علی صبا آندھ…
آندھی چلی تو گرد سے ہر چیز اٹ گئی سبط علی صبا آندھی چلی تو گرد سے ہر چیز اٹ گئی دیوار سے لگی تری تصویر پھٹ گئی لمحوں کی تیز دوڑ میں میں بھی شریک تھا میں تھک کے رک گیا تو مری عمر گھٹ گئی اس زندگی کی جنگ میں ہر اک محاذ…
-

جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیا ماں نے اپنے …
جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیا ماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو سبط علی صبا …….. جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو مر گئی فاقہ زدہ معصوم بچی رات کو آندھیوں سے کیا بچاتی پھول کو کانٹوں کی باڑ صحن میں بکھری ہوئی تھی پتی…