Category: منتخب غزلیں
-

اردو میں غالب کے ہم تخلص شاعر پس منظر ـــــــــــ…
اردو میں غالب کے ہم تخلص شاعر پس منظر ــــــــــــــــــــ غالبؔ کے بعض محققین اور ان کے کلام کے بعض مرتبین نے کچھ ایسی غزلیں اور اشعار بھی مرزا غالبؔ سے منسوب کر دی ہیں جو حقیقتاً مرزا نوشہ کے نہیں ہیں بلکہ کسی دوسرے غالبؔ کے ہیں۔ یہ دھوکا محققین کو صرف اس لیے…
-
سُنتے ہیں ہم کہ خانہء دِل میں ہے جا تیری ہم سے کِس…
سُنتے ہیں ہم کہ خانہء دِل میں ہے جا تیری ہم سے کِسی کے دِل کو دُکھایا نہ جاۓ گا۔۔۔! بہرامؔ جی جاما
-

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ شب…
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ شب ظلمت میں گزاری ہے اٹھ وقت بیداری ہے جنگ شجاعت جاری ہے آتش و آہن سے لڑ جا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ ہادی و رہبر سرور دیں صاحب علم و عزم و یقیں قرآن کی مانند حسیں احمد مرسل صلی…
-
زباں اجداد کی ،اردو نہیں تھی لو اپنا راز میں خود ک…
زباں اجداد کی ،اردو نہیں تھی لو اپنا راز میں خود کھولتا ہوں مجھے اردو سے نسبت ہے بس اتنی زباں میٹھی ہے ، اور میں بولتا ہوں ( اختر شاہ ہاشمی )
-

( غیــر مطبـــوعہ ) اِتنا آساں نہیں تیکها لکهنا ا…
( غیــر مطبـــوعہ ) اِتنا آساں نہیں تیکها لکهنا اور پھر شعر بھی اپنا لکهنا تم بہُت دیر رہی ہو خاموش اب تو بنتا ہے زیادہ لکهنا وصل کو لالی لکهو ہونٹوں کی ہجر کو آنکھ کا سرمہ لکهنا سطر کو بیل لکهو خواہش کی اور سنو پیڑ کو کاندھا لکهنا ایک ٹھوکر سے زیادہ…
-

جناب مشتاق احمد یوسفی کی صحت یابی اوردرازیِ عمرکے …
جناب مشتاق احمد یوسفی کی صحت یابی اوردرازیِ عمرکے لیئے دعا کیجیئے
-

کچھ پہلے ان آنکھوں آگے کیا کیا نہ نظارا گزرے تھا …
کچھ پہلے ان آنکھوں آگے کیا کیا نہ نظارا گزرے تھا کیا روشن ہو جاتی تھی گلی جب یار ہمارا گزرے تھا تھے کتنے اچھے لوگ کہ جن کو اپنے غم سے فرصت تھی سب پوچھیں تھے احوال جو کوئی درد کا مارا گزرے تھا اب کے خزاں ایسی ٹھہری وہ سارے زمانے بھول گئے…
-

اب کہاں زمانے میں دُوسرا جواب اُن کا فصلِ حُسن ہے …
اب کہاں زمانے میں دُوسرا جواب اُن کا فصلِ حُسن ہے اُن کی، موسمِ شباب اُن کا اوج پر جمال اُن کا، جوش پر شباب اُن کا عہدِ ماہتاب اُن کا، دَورِ آفتاب اُن کا عرضِ شوق پر میری پہلے کُچھ عتاب اُن کا خاص اِک ادا کے ساتھ اُف وہ پِھر حجاب اُن کا…
-
” نقوشِ ماضی ” نظر میں شاعر کے پھر رہا ہے ہرا بھر…
” نقوشِ ماضی ” نظر میں شاعر کے پھر رہا ہے ہرا بھرا پر بہار جنگل وہ صبحِ رنگیں،وہ کیفِ منظر،وہ دامنِ کوہ بندھیا چل ملی تھی اک رنگ و بو کی دنیا، تمام صحرا چمن چمن تھا مگر وہ جنت نگاہ وادی بہار کا مستقل وطن تھا کھڑا ہوا تھا غریب شاعر، خموش صحرائے…
-

دیوار پھاندنے میں دیکھو گے کام میرا جب دھم سے آ ک…
دیوار پھاندنے میں دیکھو گے کام میرا جب دھم سے آ کہوں گا صاحب سلام میرا ہمسائے آپ کے میں لیتا ہوں اک حویلی اس شہر میں ہوا جو چندے قیام میرا جو کچھ کہ عرض کی ہے سو کر دکھاؤں گا میں واہی نہ بات سمجھو یوں ہی کلام میرا اچھا مجھے ستاؤ جتنا…