Category: منتخب غزلیں
-

سورج ہوں، میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ ….. شکیب…
سورج ہوں، میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ ….. شکیب جلالی مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ سورج ہوں، میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں جلتے ہوئے پروں سے اڑا ہوں مجھے بھی دیکھ عالم میں جس کی دھوم تھی اس…
-
تابش کانپوری تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تی…
تابش کانپوری تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیا آشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے…
-

سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے شکیب جلالی سمجھ س…
سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے شکیب جلالی سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے بقدر ظرف ہر اک آدمی سمندر ہے ابھر کے ڈوب گئی کشتئ خیال کہیں یہ چاند ایک بھنور چاندنی سمندر ہے جو داستاں نہ بنے درد بیکراں ہے وہی جو آنکھ ہی میں رہے وہ نمی سمندر…
-

جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے مِری طرح سے ا…
جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے مِری طرح سے اکیلا دِکھائی دیتا ہے نہ اِتنی تیز چلے سرپھری ہَوا سے کہو شجر پہ ایک ہی پتّا دِکھائی دیتا ہے بُرا نہ مانیے لوگوں کی عیب جوئی کا اِنہیں تو دِن کا بھی سایا دکھائی دیتا ہے یہ ایک ابر کا ٹُکڑا کہاں کہاں…
-

سُن ونجلی دی مِٹھڑی تان وے مَیں تاں ہو ہو گئی قربا…
سُن ونجلی دی مِٹھڑی تان وے مَیں تاں ہو ہو گئی قربان وے ونجلی دی تان وچ رُوح میری بولدی عُمراں دے کجّے ہوئے بھیت پئی کھولدی ساڈی ازلاں دی جان پچھان وے مَیں تاں ہو ہو گئی قربان وے دونویں پاسے چڑھی اے جوانی والی رُت وے جِند ساڈی اِک ہوئی بھانویں دو بُت…
-

حبیب الرحمٰن اعظمی زاہد عمری November 10,2017 سن…
حبیب الرحمٰن اعظمی زاہد عمری November 10,2017 سنو کہ ہم پھر نہ مل سکیں گے، بڑھو کہ دیدار آخری ہے اٹھو کہ اٹھنے کو ہے جنازہ، چلو چلی ہے برات اپنی !! اللہ ذوالجلال مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلی مقام سے سرفرازی بخشے – آمین
-

سینیئر شاعر جناب مشکور حسین یاد بھی چلے بسے ۔۔۔۔ ا…
سینیئر شاعر جناب مشکور حسین یاد بھی چلے بسے ۔۔۔۔ اِنّا لِلَّہِ وَ اِنّا اَلَیہِ رَاجِعُون عباس تابش ……. زندگی جن کے تصور سے جِلا پاتی تھی ہائے کیا لوگ تھے جو دامِ اجل میں آئے یاد صاحب مرحوم اردو کے نامور انشائیہ نگار, مزاح نگار, نقاد, ادیب, شاعر اور ماہرتعلیم اور سب سے بڑھ…
-

کنارِ آب کھڑا خود سے کہہ رہا ہے کوئی گماں گزرتا …
کنارِ آب کھڑا خود سے کہہ رہا ہے کوئی گماں گزرتا ہے یہ شخص دوسرا ہے کوئی ہوا نے توڑ کے پتہ زمیں پہ پھینکا ہے کہ شب کی جھیل میں پتھر گرا دیا ہے کوئی بٹا سکے ہیں پڑوسی کسی کا درد کبھی یہی بہت ہے کہ چہرے سے آشنا ہے کوئی درخت راہ…
-
سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کر…
سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کروتو سکون مل جائے گا اللہ کے فیصلوں پر تنقید نا کرنا تو سکون مل جائے گا بے سکونی تمنا کا نام ہے جب تمنا فرمان الہیٰ کے تابع ہو جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے، ( واصف علی واصف)
-
تمہیں چاہوں، تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں مرا د…
تمہیں چاہوں، تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں مرا دل پھیر دو، مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا مضطر خیر آبادی