منتخب غزلیں
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہی…

اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
۔۔
آج ممتاز کلاسیکی شاعر عزیزؔ لکھنوی کا یومِ پیدائش ہے۔
14 March,1882
عزیز لکھنوی
مرزا محمد ہادی ۔ ولادت 14 مارچ 1882ء لکھنؤ ۔ تلمتذ ۔ صفی لکھنوی ۔ جلال لکھنوی کے بعد جن شعرا نے غزل کو صحیح خطوط پر استوار کرنے کی کوشش کی ۔ ان…


