منتخب غزلیں

ڈاکٹر شہرزاد اے رضوی کی پیدائش Feb 28, 1937 ڈاکٹ…

ڈاکٹر شہرزاد اے رضوی کی پیدائش
Feb 28, 1937
ڈاکٹر شہرزاد اے رضوی (28 فروری 1937)، بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں پیدا ہوئے۔ آپ امریکہ میں مقیم مصنف، سکالر اور اردو شاعر ہیں۔
ان کی کئی غزلیں اور

شاعری اردو دنیا میں مشہور و مقبول ہیں
1857 غدر کے دور کے معروف محب وطن علامہ فضل حق خیرآبادی کے پوتے مضطر خیرآبادی تھے، اور ان کے پوتے رضوی صاحب ہیں۔ ڈاکٹر شہزاد رضوی کا تعلق اترپردیش کے ایک مردم خیز قصبے خیر آباد سے ہے۔ خیر آباد اردو ادیب شاعر، دانشوروں کا گڑھ مانا جاتا ہے۔ یہیں کے خاندان سے تعلق رکھنے والے رضوی کا تعلق مضطر خیرآبادی سے ملتا ہے۔
مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاں نثار اختر، رضوی صاحب کے چچا ہیں۔ اور جاوید اختر چچیرے بھائی ہیں۔
رضوی صاحب ایک اچھے ناول نگار بھی ہیں۔ ان کی… More

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/