منتخب غزلیں
نیئر مسعود کا انتقال July 24, 2017 نیر مسعود 1936 …

نیئر مسعود کا انتقال
July 24, 2017
نیر مسعود 1936 میں پیدا ہوئے۔ اردو کے نامور محقق سید مسعود حسن رضوی ‘ادیب’ ان کے والد تھے۔ پیشہ ورانہ طور پر نیر مسعود لکھنؤ یونیورسٹی میں فارسی کے پروفیسر رہے۔ ان کی خدمات پر سنہ 1979ء میں انہیں پدم شری اعزاز برائے تعلیم و ادب سے نوازا گیا۔
ان کی تصانیف میں درج ذیل خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
رجب علی بیگ سرور حیات اور کارنامے
بچوں سے باتیں (مرتبہ)
بستانِ حکمت (ترجمہ)
سوتا جاگتا
انیس
عطرِ کافور
سیمیا
طاؤس ِ چمن کی مینا
…..