منتخب نظمیں
ایک کمی سی ایک نمی سی، چاروں جانب پھیل رہی ہے کئی…
ایک کمی سی ایک نمی سی، چاروں جانب پھیل رہی ہے
کئی زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں
اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے ہیں
امجد اسلام امجد
ایک کمی سی ایک نمی سی، چاروں جانب پھیل رہی ہے
کئی زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں
اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے ہیں
امجد اسلام امجد
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.