منتخب غزلیں
علامہ اقبالؔ کی شاعری کے ہر دور میں ہمیں سرمایہ دا…

علامہ اقبالؔ کی شاعری کے ہر دور میں ہمیں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اور بندئہ مزدور کے حق میں بہت سی نظمیں ملتی ہیں لیکن اُن کی طویل نظم ’’خضر راہ‘‘ میں ’’سرمایہ و محنت‘‘ کے ذیلی عنوان کے تحت لکھے گئے ان کے چند اشعار
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دے
خضر کا پیغام کیا ہے یہ پيام کائنات
اے کہ تجھ کو…


