منتخب غزلیں
محبت اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی؟…
محبت
اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی؟
حوّا کو تخلیق میں لا کر
کیا کوئی ایجاد ہوئی ہے؟
بس ان دونوں جنسوں میں کیوں ایک کشش رکھ دی ہے تو نے
جس کو کہنے والے سارے لوگ محبت کہہ دیتے ہیں
سیّد نجم الحسن نجمی


Waah