منتخب غزلیں
غلام محمد قاصر کا یومِ پیدائش Sep 04, 1941 شوق ب…

غلام محمد قاصر کا یومِ پیدائش
Sep 04, 1941
شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے
گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے
خار چمن تھے شبنم شبنم پھول بھی سارے گیلے تھے
شاخ سے ٹوٹ کے گرنے والے پتے پھر بھی پیلے تھے
سرد ہواؤں سے تو تھے ساحل کے ریت کے یارانے…


