منتخب غزلیں
سوانحی خاکہ مولانا حسرت موہانی از مرتب نام:فضل ا…

سوانحی خاکہ مولانا حسرت موہانی
از مرتب
نام:فضل الحسن
تخلص:حسرت
پیدائش:قصبہ موہان ضلع اناؤ (یوپی)
تاریخ ولادت:۱۲۹۸ھ مطابق ۱۸۸۱ء
ابتدائی تعلیم:قصبہ موہان میں مقامی مکتب کے مشہور میاں جی سید غلام علی
کے پاس حاصل کی۔
فراغت تعلیم علی گڈ ھ:۱۹۰۳ء
والد کا نام:سید ازہر حسن
مشہور اساتذہ:مولانا سید ظہور الحسن صاحبؒ بانی مدرسہ اسلامیہ فتح پور
خلیفہ مولانا شاہ فضل رحماں ؒ گنج مرادآبادی، مولانا نور محمد صاحب وغیرہ۔
تاریخ وفات: ۱۳ مئی ۱۹۵۱ء


