#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے #از_نساء_احمد #قسط_نمبر_…

#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_13
کالج میں فنگشن کی تیاریاں چل رہی تھی پڑھائی براے نام ہی رہ گی تھی….
ارسہ چلو یار بازار چلتے ہیں…¿
کچھ لینا ہے تم نے….¿
ہاں تھوڑی بہت چیزیں لینی ہیں اوکے چلو…
ابھی پارکنگ میں آئیں ہی تھیں کہ آیان آتا نظر آیا ہیلو لیڈیز کیسی ہیں آپ…¿
ارے آیان بھائی آپ کب آے…¿ اتنی جلدی…¿
ہاں بس کسی نے کہا تھا کے جلدی آنا
اوووووووو ارسہ کی لمبی اوو نے ان دونوں کو ہنسا دیا….
تم لوگ کدھر جا رہے تھے…¿
ہم لوگ بازار جا رہے تھے….
چلو پھر ساتھ چلتے ہیں کسی اچھی جگہ لنچ کرتے ہیں مجھے بات بھی کرنی ہے….
آیان بھائی آپ لوگ جائیں میں خرم کے ساتھ گھر چلی جاو گی…..
نھی تم بھی آو ہمارے ساتھ وہ ان دونوں کے اسرار پہ ساتھ آگی….
کھانا آڈر کرنے کے بعد آیان نے کہا میرے پاس تم لوگوں کے لیے ایک گڈ نیوز ہے
گڈ نیوز کیسی گڈ نیوز… ¿
امی ابو مان گے ہیں وہ ایک دو دن تک بات پکی کرنے آرہے ہیں….
واہ اٹس آ گریٹ نیوز کونگریٹس….
تھینکیو سسٹر…
اور اگلے مہینے ہماری شادی ہورہی ہے سو تیاریاں شروع کی جائیں….
اگلے مہینے….¿
فریال اچھل پڑی….اگلے مہینے اتنی جلدی کیوں…¿
جکدی کی کیا بات ہے شادی کرنی ہے تو بس کرنی ہے….
مگر ایک مہینے کے اندر اندر کیسے…¿
خیریت ہے مس فریال آپ شادی کرنا بھی چاھتی ہیں کہ نھی آیان سنجیدہ ہوا…¿
نھی ایسی کوئی بات نھی ایک دم سنا تو شاک لگا….
تو خود کو تیار کر لو ابھی بہت سارے سرپرائیزز باقی ہیں…
مطلب…¿
مطلب کو چھوڑو….
واہ مزہ آگیا ایک مہینے میں شادی یعنی کہ ہمارے پاس زیادہ ٹائم نھی ہے کل سے ہی شاپنگ شروع کر دیں
بلکل….
گریٹ….
ارسہ نے فوراء کال کر کے خرم کو گڈ نیوز سنای….
میں تم لوگوں کو ڈراپ کردیتا ہوں…..
13¹
فریال اترنے لگی تو آیان نے روک لیا….
فریال شاک سے باہر آجاو اور خوشی خوشی اندر جاو اندر ایک اور سرپرائیز تمھارہ منتظر ہے…
سرپرائیز…¿
ہاں تم جاو تو…..
اندر گی تو واقعی فریال کی چیخیں ہی نکل گئیں دددددوووووو او مائی گاڈ آپ کب آے
میں آج ہی آیا ہوں آیان مجھے گھر چھوڑ کے گیا ہے…
کیسا ہے میرا بچہ…¿
بلکل ٹھیک آپ کیسے ہیں ¿
الحمداللہ….
میرا بچہ خوش ہے نا…¿
جی…
ماشاللہء…
اچھا اب میں بہت تھک گیا ہوں کچھ آرام کروں گا پھر اٹھ کر باتیں کریں گئے…
اچھا ٹھیک ہے…
شام ددو دیر سے اٹھے تھے فریال نے چاے بنا کہ دی اب تو آپ کافی فریش لگ رہے ہیں…..
ہاں اب ٹھیک ہوں تکھاوٹ بھی ختم ہو گی ہے…
اب میں ٹھیک ہوں ایک دو دن میں آیان کے پیرنٹس آئیں گے پھر شادی کی تیاریاں شروع کرتے ہیں
ددو مگر اتنی جلدی شادی…¿
آپ آیان کو منع کریں نا ابھی تو میں نے ڈاکٹر بننا ہے پھر سپیشلائیزیشن کے لیے جانا ہے….
تو کس نے منع کیا ہے سٹڈیز بھی ساتھ ساتھ چلتی رہئیں گی اور ویسے بھی میں نے ہی آیان کو جلدی شادی کا کہا ہے میری زندگی کا کوئی بھروسہ نھی میں اپنی زندگی میں تمھارا فرض ادا کرنا چاھتا ہوں…ددو یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں اگر آپ ایسی باتیں کریں گے تو میں شادی ہی نھی کروں گی…
ارے میرا بچہ میرا وہ مطلب نھی تھا….
آیان بہت اچھا بچہ ہے تمھیں بہت خوش رکھے گا…..
ددو…..¿
ہوں…. ¿
آپ نے ڈئیڈ کو بتایا…¿
نھی میں کیوں اس نالائق کو بتاتا ہمارہ کیا واسطہ ہے اس سے میں ہوں نا میں ہی تمھارہ ڈئیڈ ہوں تم پریشان نا ہو….
( بیٹا اب میں تمھیں کیا بتاو اس نالائق نے تو تمھیں اپنی بیٹی ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے اسے تم سے کوئی سروکار نھی چاھے شادی کرو نا کرو )
اچھا….13²
فریال اتنی جلدی شادی کو لے کے تھوڑی کنفیوز تو تھی مگر اندر سے مطمئن بھی تھی آیان واقعی بہت اچھا لڑکا ہے
آیان کے پیرنٹس کی ددو سے فون پر بات ہو چکی تھی اب وہ باقاعدہ رشتہ لے کے آے تھے حلیمہ اور اماں بھی ساتھ آئیں تھیں….
آیان کی امی نے اسے ساتھ لگا کے خوب پیار کیا تھا آیان کی پسند ان کی پسند تھی یہ لوگ منگنی کے سخت خلاف تھے بات پکی کی سب کا منہ میٹھا کیا اور فریال کے ہاتھ پہ پیسے رکھے….
اگلے مہینے کی پندرہ تاریخ فائنل ہوئی تھی اتنی جلدی تیاری کیسے ہو گی زرینہ خالہ کے ہاتھ پاوں پھول رہے تھے…
ارے بہن تیاری میں کیا دیر لگتی ہے….
کپڑے اور زیور فریال ارسہ اور آیان کے ساتھ جا کے اپنی مرضی سے لے لے گی…. باقی آیان ادھر گھر دیکھ رہا ہے جیسے ہی کوئی فائنل ہوتا ہے فریال اور آیان اپنی مرضی کا سامان لے لیں گے اور برات کے لیے آیان ہوٹل بک کر لے گا اور ولیمہ ہم ادھر چکوال میں رکھے گے لیں ہو گی تیاری فریال ہکا بکا آنٹی کا منہ دیکھ رہی تھی..
ایسے کیسے میری ایک ہی بچی ہے میں اس کے سارے ارمان پورے کروں گا کپڑوں سے لے کے کر گھر گاڑی تک سب دوں گا اپنی بچی کو….
دیکھے بھائی صاحب جہیز کے سخت خلاف ہوں میں جہیز کے نام پہ ہم پھوٹی کوڑی تک نھی لیں گے آپ اپنی بچی ہمیں دے رہے ہیں ہمیں اور بھلا کیا چاھیے…
——
دن بہت کم تھے اور تیاریاں بہت ساری کرنی تھی سب کے بازاروں کے چکر لگ رہے تھے….
سب کو اپنے اپنے کپڑوں جوتوں کی فکر تھی گاوں جانا ہے ہمیں سب سے زیادہ پیارہ لگنا چاھیے….
آیان آپ ادھر گھر کیوں لے رہے ہیں میں آپ کے ساتھ گاوں میں بھی رہ لیتی آپ کے ساتھ کہیں بھی ایڈجسٹ کر سکتی ہوں….
مجھے پتہ ہے تم میرے ساتھ کہیں بھی ایڈجسٹ ہو جاو گی مگر میری محبت یہ گوارا نھی کرتی کہ تمھیں کبھی بھی
13³
کسی بھی چیز کے لیے کمپرومائز کرنا پڑے تمھاری خوشیوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے اور میں اپنے فرض نبھانا جانتا ہوں…..
فریال نے بڑے فخر سے اپنے ہمسفر کو دیکھا زندگی کتنی حسین ہونے والی ہے….
برات کے لیے کلر سکیم مہرون ڈیسائیڈ ہوئی تھی سو سب ڈئیذائنر کے سر پہ سوار تھے سب کو اپنا سوٹ بیسٹ چاھے تھا…..
سب کے بازاروں کے چکر لگ رہے تھے روز ایسے لگتا آج سارہ کچھ کمپلیٹ ہو گیا ہے مگر پھر بھی کچھ نا کچھ رہ ہی جاتا….
خرم عبداللہ کی طرف آیا تو ارسہ کو پریشان بیٹھے دیکھا تمھیں کیا ہوا ہے… کچھ نھی….. ارسہ کا موڈ سخت خراب تھا….
کچھ تو ہوا ہے….
خرم میں نے سارہ کچھ لے لیا ہے مگر اب یاد آیا ہے چوڑیاں تو کسی بھی سوٹ کے لیے نھی لیں چکوال میں اتنے دن رہنا ہے اور میرے پاس چوڑیاں ہی نھی…
اوووووووووووہ یہ تو بہت گڑبڑھ ہوگی تمھارے پاس چوڑیاں نھی ہیں اب کیا ہو گا مجھے لگتا ہے اب آیان کی شادی نھی ہو سکتی کینسل ہو جاے گی چوڑیاں ہی نھی ہیں…..
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ارسہ تم اتنی سی بات کے کیے ہریشان ہو مجھے بتاتی میں تمھیں ساتھ لے جاتا اذان پتہ نھی کہا سے ٹپکا تھا….
خرم کا سارہ موڈ خراب ہو گیا ..
تم پریشان نا ہو اذان میں ارسہ کو لے جاو گا….
اور ارسہ تم چھوٹی چھوٹی چیزوں کو لے کے پریشان نا ہوا کرو میں ہوں نا مجھے بتایا کرو….
( چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے پریشان نا ہوا کرو یہ تو کچھ بھی نھی ہے میں اتنے دکھ بھر دوں گا تمھاری زندگی میں تم خوشیوں کے کیے ترس جاو گی دکھوں کے پہاڑ منتظر ہیں تمھارے )
خرم مجھے ابھی چوڑیاں لینی ہیں… تو چلو ابھی لے لیتے ہیں….
تم عبایا پہن کے آو میں حبہ فاطمہ سے بھی پوچھ لوں انھوں نے بھی شائد کچھ لینا ہو…
لینا تو کچھ نھی ہے پر اب انکار بھی نھی ہو سکتا
13⁴
آئیسکریم ہی کھا آتے ہیں….
اچھا چلو پھر جلدی سے تیار ہو کے آجاو….
خرم نے اب تینوں کو ڈھیر ساری چوڑیاں دلائی….
ارسہ تم یہ سمپل سی چوڑیاں لو ایک کلر والی یہ رنگ برنگی چوڑیاں تھوڑی عجیب نھی لگتی…¿
اتنی تو پیاری لگتی ہیں رنگ برنگی چوڑیاں اچھا ایسا کرو دونوں لے لو…. اور جلدی کرو یار مجھے آیان کی طرف جانا اسے کہا بھی ہے ہماری طرف ہی آجاو پر نھی….
آیان کی طرف کیا کرنا ہے اسکا فرنیچر آگیا ہے مل کے سیٹنگ کرنی ہے….
اچھا….
تم لوگ آئسکریم گھر جا کے کھا لینا ادھر ہی بہت ٹائم لگ گیا ہے…
ٹھیک ہے
——–::::::::::::
ارسہ…
ہمممم
زینب لوگوں کی شادی پہ ہمارہ نکاح ہوا تھا اب آیان کے ساتھ ساتھ ہم بھی شادی نا کر لیں….¿
سوچنا بھی مت مجھے تم سے بلکل بھی شادی نھی کرنی….
کییییییییا
نھی میرا مطلب ہے ابھی نھی کرنی…..
لڑکی سوچ سمجھ کے بولا کرو میری جان نکال دی تم نے….
یار کر لیتے ہیں نا دیکھو آیان بھی تو کررہا ہے اور تمھاری دوست فریال وہ بھی تو مان گی ہے میں ابا سے بات کروں…. ¿
خبردار خبردار تم نے ایسی کوئی حرکت کی تو میں کہ رہی ہوں نا کہ ابھی نھی تو مان جاو نا پلیز خرم ابھی یہ شادی والا شوشا بلکل نا چھوڑنا…..
ہمممممم خرم کا موڈ سخت خراب ہوا تھا ایک میں ہی ہوں جو تمھارے لیے مرا جا رہا ہوں تمھیں تو میری کوئی پروا نھی…
اب اسیا بھی نھی ہے اہسا ہی ہے…..
خرم اٹھنے لگا اچھا اب نارض ہو کے تو نا جاو جیسے مرضی جاوں تم سے مطلب ارسہ اس کے پیچھے بھاگی مجھ ہی سے تو سارے مطلب ہے تم ناراض ہوتے ہو تو مجھے کچھ بھی اچھا نھی لگتا…خرم کا موڈ کچھ ٹھیک ہوا تھا….
اچھا میں چلتا ہوں کہیں کام سے جانا ہے…..
ناراض ہو…¿
نھی….
گڈ بوائے……


