منتخب نظمیں

محمدﷺ نام ہے یا معجزہ ہے یہ اسمِ پاک جب بھی میں پ…

محمدﷺ نام ہے یا معجزہ ہے
یہ اسمِ پاک جب بھی میں پکاروں
میرے دل اور جاں میں خوں کی لہریں
منور ہو کے ہر سو پھیلتی ہیں
میرے سارے گناہوں کو چھپا کر
نئی کرنوں کی چادر ڈھانپتی ہیں
بتاتی ہیں کہ میں اس کی پناہ میں ہوں
جورحمت ہے
جہانوں میں بسی مخلوق کی خاطر
جو رحمت ہے
میرے خالق کی ہر تخلیق کی خاطر
جو رحمت ہے
محمدﷺ نام ہے یا معجزہ ہے

نیلما ناہید دُرانی


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/