منتخب غزلیں
#حسینؑ_آپکو_زمانہ_سلام_کہتا_ہے سلام اسے کہ اگر با…

#حسینؑ_آپکو_زمان
سلام اسے کہ اگر بادشہ کہیں اُس کو
تو پھر کہیں کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو
نہ بادشاہ نہ سلطاں یہ کیا ستائش ہے
کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اُس کو
خدا کی راہ میں ہے شاہی و خسروی کیسی؟
کہو کہ رہبرِ راہِ خدا کہیں اُس کو
… More


