منتخب غزلیں
YaadaiN…;) یادیں…;) رنگ دِکھلاتی ہے کیا کیا …

YaadaiN…
یادیں…
رنگ دِکھلاتی ہے کیا کیا عُمْر کی رفتار بھی
بال چاندی ہو گۓ، سونا ہوئے رُخسار بھی
درد کے جھونکوں نے اب کی دل ہی ٹھنڈا کر دِیا
آگ برساتا تھا آگے دیدۂ خُوںبار بھی
بیٹھے بیٹھے جانے کیوں بیتاب ہو جاتا ہے دِل
پُوچھتے کیا ہو مِیاں، اچھّا بھی ہُوں، بیمار بُھی
… More

![]()


