منتخب غزلیں
” امن کا آخری دن ” آج کیوں شام کے اخبار کی ہر سُر…

” امن کا آخری دن "
آج کیوں شام کے اخبار کی ہر سُرخی میں
ایک اک لفظ بُنے جاتا ہے اُلجھے ہوئے جال
وسوسے اُمڈے ہوئے چلے آتے ہیں بادل بادل
کلبلاتے ہیں پڑے ذہن کے گوشوں میں خیال
اب تو ہر سطر سے آنے لگی بارُود کی بُو
اب تو ہر صحفے سے بےکھٹکے گزرنا ہے محال
بہرٍ شب خون بڑھے آتے ہیں یادوں کے ہجوم
دیکھیں کیا…




