منتخب غزلیں
بیگم زیب النسا حمید اللہ کا یومِ وفات September 1…

بیگم زیب النسا حمید اللہ کا یومِ وفات
September 10, 2000
آج معروف صحافی اور انگریزی زبان کی شاعرہ زیب النساء حمید اللہ کی برسی ہے.
بیگم زیب النسا حمید اللہ 25 دسمبر 1921ء کو تیجور کلکتہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز روزنامہ ڈان سے کیا۔ اکتوبر 1951ء میں انہوں نے کراچی سے…


