منتخب غزلیں
یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا – اس پر یہ سنگار ال…

یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا – اس پر یہ سنگار اللہ اللہ
– اکبر الہ آبادی
یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا، ا س پر یہ سنگار اللہ اللہ
مستیء نگہ اُف اُف کی جگہ ، سینے کا اُبھار اللہ اللہ
یہ گیسوے پیچاں دام خرد یہ نرگسِ فتاں دشمنِ دیں
یہ عارض رنگیں غیرتِ گل ہستی کی بہار اللہ اللہ
گالوں میں ترے کندن کی…


