منتخب غزلیں
عاؔجز ماتوی کی برسی 27؍ستمبر 2014 نام ہنومان …

عاؔجز ماتوی کی برسی
27؍ستمبر 2014
نام ہنومان پرشاد شرما اور تخلص عاؔجز ماتوی تھا۔ 12؍نومبر 1932ء کو صوبہ اتر پردیش ضلع بارہ بنکی کے چھوٹے سے قصبے ماتی، میں پنڈت رام دیال شرما کے گھر پیدا ہوئے۔ نام ہنومان پرشاد رکھا گیا پنڈت ہنومان پرشاد شرما کو بعد میں دنیائے ادب نے عاؔجز ماتوی کے نام سے جانا۔…


