منتخب غزلیں
تری یاد کتنی حسین تھی دبے پاؤں دل میں اتر گئ…

تری یاد کتنی حسین تھی دبے پاؤں دل میں اتر گئی
یہ لگا کہ جیسے نفس نفس کوئی چاندنی سی بکھر گئی
مرے ہم سفر مرے راہبر مرے ساتھ ساتھ نہ چل سکے
بڑی دور تک مرے پاؤں کی جو گئی تو گردِ سفر گئی
تری یاد تھی مری زندگی مرے دل سے دور نہ ہو سکی
کبھی زخم بن کے مہک اٹھی کبھی چوٹ بن کے ابھر گئی
غمِ …


