منتخب غزلیں
محشر عنایتی کے اشعار …… ان کا غم ان کا تصور …

محشر عنایتی کے اشعار
……
ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
کٹ رہی ہے زندگی آرام سے
…..
چلے بھی آؤ مرے جیتے جی اب اتنا بھی
نہ انتظار بڑھاؤ کہ نیند آ جائے
……
ہر ایک بات زباں سے کہی نہیں جاتی
جو چپکے بیٹھے ہیں کچھ ان کی بات بھی سمجھو …


