منتخب غزلیں
ڈاکٹر جمیل جالبی کا یوم وفات April 18, 2019 جمیل…

ڈاکٹر جمیل جالبی کا یوم وفات
April 18, 2019
جمیل جالبی کا حقیقی نام محمد جمیل خاں ہے۔ جمیل جالبی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی نسبت جالب دہلوی سے رہی تھی اس لئے نام کے آگے جالبی لکھنے لگے۔ ان کے دادا کا نام محمد اسمعیل خاں تھا اور والد محمد ابراہیم خاں۔ والدہ اکبری بیگم تھیں۔ جمیل جالبی کے اسلاف سواد…




