مختصر کہانیاں

#hamidnaved ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر…

#hamidnaved

ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بالکل ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا ۔وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنے قیمتی کار میں آکر رُکی اور اسکو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی افر کرنے لگی ، لڑکا بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی تھا کہ اتنی امیر اور خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجائے تو میں امیر ہو جاونگا اور خوب عیش کرونگا ،

وہ راضی ہو گیا اور لڑکی کے ساتھ اسکے گھر چلا گیا لڑکی کا بنگلہ بہت علی شان تھا اور بہت سارے نوکر چاکر بھی تھے لڑکی اسے لے کر اسکو ڈرائنگ روم میں بٹھایا اور انتظار کرنے کا کہا اسکے تو دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے مستقبل کے خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا کچھ دیر بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور اپنے بچوں کو بولی دیکھوں بچوں اگر دودھ نہیں پیئوگے تو ایسے ہی ھو جاو گے ۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/