منتخب غزلیں
بھائی حضرت رئیس امروہی کی نذر جون ایلیا تشنہ کام…

بھائی حضرت رئیس امروہی کی نذر
جون ایلیا
تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے
تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے
میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم
ہمیں محفل سے اُٹھا دو تو مزا آ جائے
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے
… More


