منتخب غزلیں
یوں بھی اک جشن آرزو کرنا ، دل کو رو رو لہو لہو کرن…

یوں بھی اک جشن آرزو کرنا ، دل کو رو رو لہو لہو کرنا
جن سے اک آشنا مہک آئے ،ان ہواوں سے گفتگو کرنا
..
یوم پیدائش اکبر حیدرآبادی
20 جنوری 1925
لندن میں ایک طویل عرصے سے مقیم اکبر حیدر آبادی (اکبر علی خان) کا شمار غزل اور نظم کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش حیدر آباد میں 1925 کو ہوئی، یہیں…


