منتخب غزلیں

دیکهی ہیں‌ جب سے ہم نے ، نذریں اُتاریاں ہیں سارے ج…

دیکهی ہیں‌ جب سے ہم نے ، نذریں اُتاریاں ہیں
سارے جہاں سے اچهی ، آنکهیں تمہاریاں ہیں

گل رنگ مہ وشوں پہ ، آتا ہے رشک ہم کو
یہ صُورتیں الٰہی !! کس نے سنواریاں ہیں ؟؟

اک بار تو کبهی تم ، ہلکی سی چَهب دکها دو
اس آرزو میں‌ ہم نے ، عمریں گزاریاں ہیں

چہرے پہ کالی زُلفیں ، ڈهاتی قیامتیں ہیں
مصری کی طرح میٹهی ، باتیں تمہاریاں ہیں

تم بن یہاں پہ جینا ، جینا ہے کیسا جینا
یہ رونقیں‌ جہاں کی ، تم سے ہی ساریاں ہیں

جن حُسن کو ابهی تک ، ہم نے نہیں‌ بهلایا
وه جهیل جیسی آنکهیں ، غزلیں‌ ہماریاں ہیں

(ڈاکٹر حسن رضوی)

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/