منتخب غزلیں
چاند شاعری ………….. آسمان اور زمیں کا ہے ت…

چاند شاعری
…………..
آسمان اور زمیں کا ہے تفاوت ہر چند
اے صنم دور ہی سے چاند سا مکھڑا دکھلا
حیدر علی آتش
…..
چاند میں کیسے نظر آئے تری صورت مجھے
آندھیوں سے آسماں کا رنگ میلا ہو گیا
افضل منہاس
………


