منتخب نظمیں
میں چلتے چلتے یہ سوچتا ہوں کہ ساری دنیا یہ جانتی …
میں چلتے چلتے یہ سوچتا ہوں
کہ ساری دنیا یہ جانتی ہے
بہت حسین میری زندگی ہے
مگر کسی کو میں کیا بتاؤں؟
ہر ایک شے ہے وہی نہیں ہے
وہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔!
(خلیل اللہ فاروقی)
میں چلتے چلتے یہ سوچتا ہوں
کہ ساری دنیا یہ جانتی ہے
بہت حسین میری زندگی ہے
مگر کسی کو میں کیا بتاؤں؟
ہر ایک شے ہے وہی نہیں ہے
وہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔!
(خلیل اللہ فاروقی)
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.