منتخب غزلیں
تیسری لہر کی تباہ کاریوں کے پس منظر میں مرزا غالب…
تیسری لہر کی تباہ کاریوں کے پس منظر میں مرزا غالب کا جنت سے کرونا کے حوالے سے پند و نصائح سے بھرپور مکرر محبت نامہ
برخوردارِ سعادت آثار، سلامت رہو۔
میں نثر کی داد اور نظم کا صلہ مانگنے نہیں آیا، مشورہ دینے آیا ہوں۔ وبا کی تیسری لہر کے کہر دیکھنے کے با وصف تمہاری طبعِ سادہ اصل خطرے سے ہنوز بے خبر لگتی ہے۔ مگر خدا لگتی کہوں گا کہ عزیزم ! اُس رجلِ جہاں دیدہ کہ ” ندیم افضل چن ” جسکا نام ہے کے کہے کو بہت جانو !
بھائی دنیا کا نقشہ ہی کچھ اور ہے۔ سمجھ میں کسی کے نہیں آرہا کہ کیا طور ہے۔ اِس چرخِ…

