منتخب غزلیں

تخلیق ہمیشہ محبّت سے پھوٹتی ہے – اس کو محبت ہی پال…

تخلیق ہمیشہ محبّت سے پھوٹتی ہے – اس کو محبت ہی پال پوس کر پروان چڑھاتی ہے- پھر یہ محبت ہی کی طرف قدم بڑھاتی ہے اور اسی میں گم ہو جاتی ہے – لیکن محبت کا دروازہ ان لوگوں پر کھلتا ہے جو اپنی انا اور اپنے نفس سے منہ موڑ لیتے ہیں – اپنی انا کو کسی کے سامنے پامال کر دینا مجازی عشق ہے – اپنی انا کو بہت سوں کے آگے پامال کر دینا عشق حقیقی ہے – محبت جنسی جذبے کا نام نہیں – جو لوگ جنس کو محبت کا نام دیتے ہیں وہ ساری عمر محبت سے عاری رهتے ہیں – جب محبت اپنے نقطہ عروج پہ پہنچتی ہے جنس خود بہ خود ختم ہو جاتی ہے جنس سے انحراف کر کے یا اسے دبا کر اس سے چھٹکارا حاصل نہیں کیا جا سکتا – محبت میں اتر کر اس سے گلو خلاصی کی جا سکتی ہے –

اشفاق احمد


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/