کھیل

آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کا مقام بدل دیا

آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کو پرامن بنانے کے لئے میچ کا مقام بدلنے کا اعلان کردیا۔ پا ک بھارت میچ اب دھرم شالہ میں نہیں کولکتہ میں ہوگا ۔
آئی سی سی حکام کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں آئی سی سی کے سی ای او ڈیورچرڈسن نے بتایا کہ پا ک بھارت میچ اب دھرم شالا میں نہیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ہوگا ۔ڈیورچرڈسن کا کہنا تھا کہ مقام بدلنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست اوردیگر وجوہات پر کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئی سی سی اور بی سی سی آئی تمام معاملات اچھی طرح سمجھتی ہیں اور یہ فیصلہ میچ کو پرامن بنانے کے لیے کیا گیا ہے.

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/