منتخب غزلیں
توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں رحمت…

توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں
رحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں
عبدالحمید عدمؔ کا یومِ ولادت
10؍اپریل 1910
نام سیّد عبدالحمید اور تخلص عدمؔ تھا۔ 10؍اپریل 1910ء کو تلونڈی، موسیٰ خاں ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت لاہو ر میں ہوئی۔ بی اے پاس کرنے کے بعد ملٹری…


