منتخب غزلیں
07؍مئی 2021 ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ ادیب، سنسکر…

07؍مئی 2021
ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ ادیب، سنسکرت شعریات کے ماہر، معروف شاعر ”#عنبرؔ_بہرائچی صاحب“ آج ملک عدم کو روانہ ھو گئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نام #محمد_ادریس اور تخلص #عنبرؔ تھا۔ 05؍جولائی 1949ء کو ضلع بہرائچ کے ترقیاتی حلقہ مہسی کے سکندر پور علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ…




