منتخب غزلیں
ادبی لطیفے ’’سمترا نندن پنت اور الاچندر جوشی، نرا…

ادبی لطیفے
’’سمترا نندن پنت اور الاچندر جوشی، نرالاجی سے ملنے الہ آباد گئے۔جوشی نے رکشا سے اترتے ہوئے پنت سے کہا کہ میں پہلے دیکھ آئوں کہ ہم ٹھیک گھر پر پہنچے ہیں۔واپس آکر پنت سے کہا کہ اتر آئیے ہم ٹھیک جگہ آگئے ہیں، اور ساتھ ہی رکشا والے سے پیسے پوچھے ،اس نے کہا کہ بہن جی کرایہ تو ماتاجی نے دے دیا۔‘‘
(سمترانندن پنت اور الاچندر جوشی دونوں لمبی لمبی چوٹیاں رکھتے تھے)
بشکریہ ریختہ روزن



