منتخب غزلیں
سچ ہے عمر بھر کس کا کون ساتھ دیتا ہے غم بھی ہو گی…

سچ ہے عمر بھر کس کا کون ساتھ دیتا ہے
غم بھی ہو گیا رخصت دل کو چھوڑ کر تنہا
.
انور شعور کی پیدائش
Apr 11, 1943
انور شعور 11 اپریل، 1943ء کو سیونی، برطانوی ہندوستان میں اشفاق حسین خاں کے گھر پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے فوراً بعد ان کے اہل خاندان کراچی منتقل ہوگئے
انور شعور دور جدید کے معتبر شاعر ہیں۔ عام…




