پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یکم مئی – یومِ مزدور خالد سجاد احمد ….. چہرے …

یکم مئی – یومِ مزدور
خالد سجاد احمد
…..
چہرے ہیں ندامت سے شرابور ہمارے
ہیں آج بھی کچھ کام پہ مزدور ہمارے

غربت کے پسینے سے بدن ڈھانپ رہے ہیں
کچھ اتنی تھکاوٹ ہے کہ سب ہانپ رہے ہیں
بے کار ہیں سب عنبر و کافور ہمارے
ہیں آج بھی کچھ کام پہ مزدور ہمارے

… More

May be an image of one or more people and outdoors