کلام ۔ فصیح المک ‘ داغ دہلوی کتاب ۔ کلیاتِ داغؔ …
کلام ۔ فصیح المک ‘ داغ دہلوی
کتاب ۔ کلیاتِ داغؔ
یادگارِ داغ کی غزل نمبر ( 156)
کلیات کا صفحہ نمبر 1106 – 1107
ردیف ۔ یائے تحتائی
کلام نمبر ( ۱ )
اس چوٹ کو پوچھے کوئی اس خستہ جگر سے
اترا جو ترے دل سے ، گرا تیری نظر سے
… More
