کافکا کی گڑیاڈاکٹر خالد سہیلگرمیوں کا موسم تھا اور پارک میں کافی گہما گہمی تھی۔پ…
کافکا کی گڑیا
ڈاکٹر خالد سہیل
گرمیوں کا موسم تھا اور پارک میں کافی گہما گہمی تھی۔
پارک کے ایک کونے میں بچے کھیل رہے تھے۔
اس کے دوسرے کونے میں نوجوان جوڑے سرگوشیاں کر رہے تھے۔
اس کے تیسرے کونے میں چند بزرگ خاموش بیٹھے تھے۔
فرانز کافکا بھی پارک میں خاموشی سے اکیلے کھڑے زندگی کے ان مناظر سے محظوظ و مسحور ہو رہے تھے جب اچانک انہیں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی۔
پہلے وہ سمجھے انہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے لیکن جب بچی کے رونے کی آواز بڑھتی گئی اور رونے میں ہچکیاں بھی شامل ہو گئیں تو انہوں نے چاروں طرف نگاہ…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3753093391587833