ڈپٹی مولوی نذیر احمد کا یومِ پیدائش December 06, …
ڈپٹی مولوی نذیر احمد کا یومِ پیدائش
December 06, 1831/1836
شمس العلماء خان بہادر حافظ ڈپٹی مولوی نذیر احمد (ریاست حیدرآباد سے انہیں غیور جنگ کا خطاب دیا گیا تھا جسے انہوں نے قبول نہیں کیا) (پیدائش: 1836ء یا 6 دسمبر 1831ء،[1] وفات: 3 مئی 1912ء)[2] ضلع بجنور کی تحصیل نگینہ کے ایک گاؤں ریہر میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ شاہ عبدالغفور اعظم پوری کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد مولوی سعادت علی غریب آدمی تھے اور یو پی کے ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔
مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدارس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے انگریزی میں بھی خاصی استعداد پیدا کر لی اور انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ (تعزیرات ہند) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا اور آج تک استعمال ہوتا ہے۔ اس کے صلے میں آپ کو تحصیلدار مقرر کیا گیا۔ پھر ڈپٹی کلکٹر ہو گئے۔ نظام دکن نے ان کی شہرت سن کر ان کی خدمات ریاست میں منتقل کرا لیں جہاں انہیں آٹھ سو روپے ماہوار پر افسر بندوبست مقرر کیا گیا۔
ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں بھی حکومت نے انہیں 1897ء شمس العلماء کا خطاب دیا اور 1902ء میں ایڈنبرا یونیورسٹی نے ایل ایل ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ 1910ء میں پنجاب یونیورسٹی نے ڈی۔ او۔ ایل کی ڈگری عطا کی۔ آپ کا انتقال 3 مئی 1912ء میں ہوا۔ آپ اردو کے پہلے ناول نگار تسلیم کیے جائے ہیں۔
December 06, 1831/1836
Shams-ul-Ulama Khan Bahadur Hafiz Deputy Maulvi Nazir Ahmed (He was given the address of the jealous war from the state of Hyderabad which he did not accept) (Born: 1836 or 6 December 1831,[1 ] Death: 3 May 1912) [2] Born in Rehr village in Nagina Tehsil of Bijnor district. A famous old man belonged to the family of Shah Abdul Ghafoor Azam Puri, but your father Maulvi Saadat Ali was a poor man and was a resident of Bijnor district of UP.
Maulvi Nazir Ahmed started his life as a madrassa, but with his intelligence and relentless efforts, he became Deputy Inspector of Madras. Maulvi Sahib also developed a lot of capacity in English and translated the Indian Panel Code. (Condolence) In the name of Hind) which became very popular in government constituencies and is used till today. For this you were appointed as collector. Then became deputy collector. Nizam Deccan heard his fame and his services in the state. Transfer him to where he was appointed as an officer for eight hundred rupees monthly.
After retiring from the job, Maulvi Sahib spent his life in writing. In this academic and literary field, the government gave him the address of Shams-Ulema in 1897 and in 1902, the University of Edinburgh honoured LD in 1902 Degree Di. In 1910 Punjab University awarded D.O.L. Degree. He died on 3 May 1912 You are recognized as the first Urdu novelist.