منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

چراغٍ دل جو بجھاؤں ، تو پھر کہاں جاؤں مٍلے نہ …

چراغٍ دل جو بجھاؤں ، تو پھر کہاں جاؤں
مٍلے نہ دھوپ میں چھاؤں تو پھر کہاں جاؤں

غمٍ حیات کی تلخی کو پی کے اے ساقی
میں تیرے پاس نہ آؤں تو پھر کہاں جاؤں