~ مینڈک کا جیون ~ باغیچے کے تالاب میں دیکھ کر …
~ مینڈک کا جیون ~
باغیچے کے تالاب میں دیکھ کر
سوچ میں پڑجاوں
نظریہِ ارتقاء کی بابت
کہ یہ مینڈکوں پہ
کیسے کام کرتی ہے
انکا وجود یکدم
کیسے بدل جاتا ہے
جھلی میں بند بُلبے جیسے ہوتے ہوئے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2739218369642012