پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار #تحریر_شگفتہ_نواز #قس…

#میری_چاہت_بس_تیری_حقدار
#تحریر_شگفتہ_نواز
#قسط_نمبر_05_اور_06

منہل ہسپتال سے واپس آ چکی تھی سب اس کی اس حماقت کا پوچھ رہے تھے لیکن اس نے اک ہی چپ سادھ لی شازیہ بیگم بھی بار بار پوچھتی رہی لیکن اس نے کوئی جواب نہی دیا زرینہ اور روزینہ نے بھی ہزار باتیں بنائی لیکن منہل نے کسی بات کا بھی کوئی جواب نہی دیا
زوہیب کو بھی انیمہ کے ںھاتھوں پتا چل چکا تھا اور وو خود بہت بے چین تھا بار بار انیمہ کی منتیں کر رہا تھا کے میری منہل سے بات کرواوو جیسے ہی انیمہ کو موقع ملا اس نے زوہیب سے بات کروا دی منہل کی
تم نے یہ کیوں کیا اک بار بھی میرے بارے میں نہی سوچا اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو میں کیسے جی پتا زوہیب رو رہا تھا
تمھرے پاس امن ہے نہ اس سے دل لگایا ہوا ہے پھلے بھی تم نے اور بعد میں اسی کے ساتھ ٹائم گزارنا اب ڈرامےکیوں کر رہے منہل نے 2 ٹوک بات کی
یہ تمہیں کیا ہو گیا ہے اور یہ کیسی باتیں کر رہی ہو یہ تو تم بھی جانتی ہو کے میں بس اس کی ہیلپ کرتا ہوں اس کے علاوہ میرا اس سے کوئی طلق نہی ہے
مجھے یہ سب امن نے بتایا ہے زوہیب منہل نے کہا
وو جھوٹ بولتی ہے میرا اس سے ایسا کوئی ریلیشن نہی ہے تو کیا تم نے صرف اسی بات کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا ہے زوہیب نے حیران ہوتے ہوے پوچھا
ہاں کیوں کے مجھے لگا کے میں آپ کو کھو دیا ہے منہل رونے لگ گئی
پلز چپ کر جاؤ منہل میں تمہری آنکھوں میں اک آنسو بھی برداشت نہی کر سکتا تم مجھ سے اک بار پوچھ تو لیتی
اپ مجھ سے بات ہی کب کر رہے تھے منہل نے کھویا ہوے لہجے سے کہا
اچھا اب مجھ سے ملو جیسے ہی تمہری طبیت کچھ ٹھیک ہوتی ہے زوہیب نے منہل سے کہا
کال کٹ چلی تھی اور منہل اب سکون کا سانس لے رہی تھی
…………………………………………………………………آج اتنے دنوں بعد تمہیں دیکھ رہا ہوں تم کتنی کمزور ہو گئی ہو زوہیب آج منہل کو کافی دنوں بعد دیکھ رہا تھا
منہل بینچ پے بیٹھی تھی اور زوہیب اس کے قدموں میں بیٹھا تھا
تم نے مجہے اک دفع کہا ہوتا میں تمھرے لیے اپنی جان دے دیتا اور تم خود کو قربان کرنے لگی تھی
زوہیب اب میرا رشتہ لے کر آو میں مزید آپ سے دور نہی رہ سکتی منہل نے آج اپنی ساری شرم و حیا کو سائیڈ پے رکھتے ہوے کہا
ہاں میں جلد ہی اپنے گھر والوں کو منا لو ں گا
ہوں ٹھیک ہے منہل نے کہا اور پھر کافی ساری باتیں ہوئی ساری غلطفہمی دور ہوئی امن سے بھی زوہیب کو اب کوئی رشتہ نہی رکھنا تھا یہ وو سوچ چکا
جلد ہی زوہیب نے اپنے گھر والوں کو منہل کے لیے منا لیا تھا
آج منہل کی مگنی تھی فیروزی کلر کا سوٹ اور خوبصرت سا کیا ہوا مکیپ میں وو بہت معصوم سی پیار ی سی گڑیا لگ رہی تھی
گیسٹ آ چکے تھے مگنی کا اریّنجمنٹ ہال میں کیا تھا شازیہ بیگم بہت خوش تھی آخر ان کی بیٹی بھی اپنے گھر کی ہونے والی بن گئی تھی
زوہیب نے بھی آج فیروزی کلرکا کرتا اور وائٹ شلوار پہنی ہوئی تھی کپل بہت پیا را لگ رہا تھا زوہیب کی نظر بار بار منہل کی طرف اٹھ رہی تھی اور منہل کو آج بہت شرم آ تھی ایسا نہیں تھا کے وو کوئی شرمیلی لڑکی تھی لیکن شادی مگنی موقعے ہی ایسے ہوتے ہیں کے شرم عورت کا زیور بن جاتی ہے
مگنی کی رسم ادا کر دی گئی تھی سب نے آ کر مبارک بعد دی دونوں کو کچھ کزنز دونو ں کو چیھڑ رہے تھے ہنسی مذاق کا ماحول چل رہا تھا منہل مطمئن تھی آج اسے زندگی کی سب سے بڑی خوشی مل گئی تھی لیکن وو یہ نہی جانتی تھی اس کے اصل امتحان اب شروع ہونے والے ہیں
………………………………………………………………….یار تمھرا کام کب ختم ہو گا اب اتنی لیٹ ہو گئی ہے حفیظ وہاج سے پوچھ رہا تو جو کے یونی کی پارٹی کی تیاری میں لگا ہوا تھا
یار ابھی تو کافی دیر لگ جایا گی ابھی تو ساری لسٹ دیکھنی ہے کے کس کس نے جو پرفارمنگ کرنی ہیں وو سب ریڈی ہیں ان کے دریسز ریڈی ہیں پھر یہ نہ ہو کے ان ٹائم پے کچھ نہ ملے اور تمہیں تو پتا ہے کے سر صدیقی نے بڑے مان سے مجھے یہ ذمداری سونپی ہے
وہاج کی یونیورسٹی میں فنکشن تھا اور اس لیے وو اس کی تیاری میں لگا ہوا تھا سب لڑکوں سے بھاگ بھاگ کے کام کروا رہا تھا کیوں کے صبح پارٹی تھی اور وو نہی چاہتا تھا کے کہی کوئی کمی رہے جایا کومپیرنگ بھی اسی کے زمے تھی اس لیے وو آج دن سے لگا ہوا تھا اور رات ہو چلی تھی لیکن ابھی بھی کام رہتا تھا حفیظ اور دسرے لڑکوں نے بھی مل کر کم کروایا
آخر 12 بجے سارا کم انڈ کر کے وو گھر گے سب
………………………………………………………………….
ویسے تو تمہیں بہت شوق تھا کے یونی کی پارٹی دیکھنی ہے اور آج ابھی تک تیار نہی ہوئی تم انیمہ منہل کو لینے آی کھڑی تھی جو ابھی بھی سہی سے تیار نہی ہوئی تھی کبھی کسی چیز کی کمی اسے لگتی تو کبھی کسی چیز کی آکھر خدا خدا کر کے اس کی تیاری مکمل ہوئی
واہ یار تمہری یونی بہت اچھی سی سجائی گئی ہے منہل نے انٹر ہوتے ہی کہا وہاج نے حفیظ اور سوہیل کے زمے لگایا ہوا تھا کے وو ہر آنے والے گیسٹ کا استقبال کریں گے
منہل اور انیمہ کو بہت اچھے انداز سے ویلکم کیا گیا تھا
انیمہ تو ویسے بھی اسی یونی میں پڑھتی تھی لیکن منہل کو یونی کی پارٹز دیکھنے کا بہت شوق تھا اس لیے انیمہ اسے ساتھ لے آئی۔

پارٹی بہت اچھی رہی تھی سارے پروگرامس بہت ہی اچھے سے ہو چکے تھے اب کھا نے کا ٹائم ہو چکا تھا سب کھانا کھا رہے تھے وہاج بھی اب کچھ فری تھا اس لیے وو اپنے دوستوں کے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا
کیا کر رہے ہو تم لوگ اور یہ کیا بار بار اس لڑکی کی طرف دیکھ کر کیا باتیں کر رہے ہو مجھے بھی بتاؤ وہاج نے آتے ہی ان کو منہل کی طرف بار بار دیکھنے پے حیرت کا اظھار کرتے ہوے کہا
یار وو لڑکی بہت پیاری ہے اور معصوم بھی کتنی ہے سوہیل نے کہا یار تمھرے تو آگے پیچھے بہت سی لڑکیوں ہوتی ہیں جس کو چاہو اپنی باتوں کے جل میں الجھا لیتے ہو جاؤ آج اس کو بھی پٹاؤ حفیظ نے بڑے پر اعتماد انداز میں کہا
نہی یہ نہی پٹے گی اس سے راحیل نے بھی اسی پر اعتماد انداز میں کہا
وہاج کو یہ بات کچھ ہضم نہی ہو رہی تھی کے اس کا دوست اس کی خوبصورتی پے شک کر رہا تھا
تو لگا لو شرط پھر حفیظ نے وہاج کے کندھوں پر ہاتھ رکھتے ہوے کہا ہاں ہاں لگا لو شرط میں بھی کوئی ہار ماننے والا نہی ہوں وہاج نے بھی اپنے پر اعتماد انداز میں کہا
چلو لگ گئی شرط کے 2 منتھ میں یہ ترے آگے پیچھے گھومے گی روحیل نے کہا
ہاہاہاہاہا 2 منتھ تو بہت زیادہ ہیں میں صرف 2 منٹ میں اس کو لائن پر لے آؤں گا وہاج نے بڑی شوکھی والی انداز میں کہا اور منہل کی طرف چل پڑا
…………………………………………………………………
السلام و علیکم وہاج نے جاتے ہی سلام کیا
ؤ سلام منہل نے بھی جواب دے دیا
مجھے وہاج کہتے ہیں
تو پھر میں کیا کروں میں نے تو نہی پوچھا کے اپ کو کیا کہتے ہیں منہل نے منہ موڑتے ہوے کہا
ہاہاہاہاہا میں نے بتانا ضروری سمجھا اس لیے بتا دیا وہاج نے قہقہ لگاتے ہوے کہا
چلو اب بتا دیا ہے تو اب نکلو ادھر سے منہل کو اس کا بلا وجہ فری ہونا ذرا بھی اچھا نہی لگ رہا تھا
میں جدھر بھی جاتا ہوں اپنی مرضی سے نکلتا ہوں کسی کی مجال نہی جو مجھے کوئی نکالے وہاج بھی اس کا attitude دیکھ کر دل ہی دل میں غصہ کرنے لگا
چلو تو میں چلی جاتی ہوں ادھر سے منہل جانے کے لیے مڑی ہی تھی کے وہاج نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا
منہل اس اچانک گرفت کے لیے تیار نہیں تھی اس لیے اس کا ہاتھ اٹھ گیا
پوری یونی وہاج کی طرف دیکھ رہی تھی کچھ لڑکے دل ہی دل میں خوش ہو رہے تھے اور کچھ گرلز جن کو وہ یوز کر کے پھینک چکا تھا آج خوشی سے نڈھال ہو رہی تھی کے کسی نے تو ہمت کی
تمہاری یہ ہمت کے تم مجھ پر ہاتھ اٹھاؤ وہاج چلایا اس سے پھلے کے وو بھی منہل پے ہاتھ اٹھاتا اور اک اور تماشا لگتا انیمہ وہاں پوھنچ گئی اور منہل کا ہاتھ پکڑ کر تیزی سے وہاں سے نکل گئی
وہاج غصے سے لال پیلا ہو رہا تھا پہلی دفع کسی نے اس کی اتنی ہتک کی تھی ادھر ادھر دیکھنے کی اب میں اس میں ہمت نہی تھی اس لیے وو وہاں سے نکل گیا حفیظ لوگ جانتے تھے کے وو بہت غصے میں ہے اس لیے کوئی بھی اس کے پاس نہی آیا
وہاج نے گھر پوھنچتے ہی ملازم کو آواز دی
جی صاحب ملازم دوڑا ہوا آیا
میری ڈرنک لے کر آؤ جلدی وہاج نے آرڈر دیا اور اپنے کمرے میں چلا گیا
رات بھر وو ڈرنک کرتا رہا وو اس تھپڑ کو بھول نہی پا رہا تھا چھوڑوں گا نہی میں تمہیں منہل تم جیسی 2 ٹکے کی لڑکی کی اتنی ہمت کے وہاج کمال پے ہاتھ اٹھایا تم سے زیادہ خوبصرت لڑکیوں روز میرے بیڈ کی زینت بنتی ہیں اور اک دن تمہیں بھی میں اپنے بیڈ کی زینت بناؤں گا چاہی پھر زبردستی بنو گی یا پیار سے
وہاج کے اندر بدلے کی آگ بھڑک رہی تھی اور وو اس تڑپ میں کب سو گیا اسے پتا ہی نہی چلا
…………………………………………………………………
منہل یہ تم نے کیا کیا وہاج پر ہاتھ اٹھا دیا اب وو پتا نہی کیا کرے گا وو جس چیز کو بھی پسند کر لے اسے اپنی ملکیت سمجھ لیتا ہے انیمہ دوسرے دن منہل کے پاس آئی بیٹھی تھی وو وہاج کو بہت اچھے سے جانتی تھی خود تو اس نے وہاج سے کبھی واسطہ نہی رکھا تھا لیکن اس کی بہت سی دوستوں کا اس کے ساتھ طلق رہ چکا تھا
بہت اچھا کیا ہے میں نے جو بھی کیا ہے وو اسی قابل ہے کے اسے تھپڑوں سے سیدھا کیا جایا سمجھتا کیا ہے وو خود کو منہل بھی کون سی کم تھی وہاج سے جو اس سے ڈر جاتی
چلو پھر پھر اب روز اپنے ہاتھوں کو تیار رکھنا کیوں کے اب وو تمہیں اچھا مزہ چکایا گا انیمہ نے غصہ سے کہا
ہاں ہاں چھک لوں گی مزہ میں بھی اور ڈرتی ورتی نہی ہوں میں کسی سے بھی منہل نے ہاتھ اوپر کرتے ہوے کہا
تم سے کوئی مقابلے میں پورا نہی آ سکتا انیمہ غصہ سے کہتی ہوئی نکل گئی اور منہل آرام سے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئی جیسے کچھ ہوا ہی نہی
…………………………………………………………………وہاج پورا ہفتہ ازیت میں رہا آخر اس نے خود کو سمبھالا اب اس نے سوچ لیا تھا کے اس کو کیسے بدلہ لینا ہے منہل سے اور مسکراتا ہوا یونی چلا گیا
سب اس کو بار بار کن انکھیوں سے دیکھ رہے تھے کچھ چپ کر کے دیکھ رہے تھے کچھ دانت نکال رہے تھے کچھ انجان بننے کی کوشش کر رہے تھے یہ سب وہاج کو بہت تکلیف دے رہا تھا کہاں تو کسی کی بھی ہمت نہی ہوتی تھی کے اس کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے اور کہاں وو خود کو مجرم سمجھ رہا ہے سب کے سامنے یہ سب اس منہل کی وجہ سے ہو رہا ہے وہاج کی نفرت پھرجاگ گئی دل کر رہا تھا ابھی جا کے اسے برباد کر دوں لیکن اسے یہ سب بہت تحمل سے کرنا تھا
حفیظ اور باقی دوست بھی اس کو آتے دیکھ کر اس کی طرف آ گے وو نہی چاھتے تھے کے دوبارہ ایسی کوئی بات چھیڑیں لیکن وہاج نے خود ہی چھیڑ دی روحیل پرشان تو نہی ہو گے کے شرط ہار
گیا میں اور تمہیں پیسے نہی دیے
نہی ایسی کوئی بات نہی ہے ہمیں ایسی شرط لگانی بھی نہی چائےتھی روحیل نے بات کو بدلنے کی کوشش کی
نہی یہ شرط رہے گی میں ابھی ہار نہی مانی وہاج نے پر اعتماد لہجے میں کہا
کیا مطلب تم پھر اس کے پاس جاؤ گے حفیظ نے برا سا منہ بناتے ہوے پوچھا
ہاں جس چیز پے میں نظر رکھوں وو میری ہو جاتی ہے تو پھر منہل کیسے بچ سکتی ہے مجھ سے اور پھر تمہیں یہ بھی پتا ہے کے میں کسی کا ادھا ر نہی رکھتا وہاج نے مکارانہ مسکراہٹ سجاتے ہوے کہا
چلو یہ بعد میں دیکھا جایا گا مجھے فلحال بہت بھوک لگی ہے چلو کینٹین چلتے ہیں سوہیل نے پیٹ پے ہاتھ رکھتے ہوے کہا اور پھر سب کینٹین کی طرف چل پڑے.

جاری ہے