پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ممبئ کے کہنہ مشق بزرگ شاعرکمال جائسی صاحب کا آج را…

ممبئ کے کہنہ مشق بزرگ شاعرکمال جائسی صاحب کا آج رات نو بجے میرا روڈ کے غازی اسپتال میں انتقال ہو گیا.. اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں غریق رحمت کرے
(نئ صدی نیوز)
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
December 27, 2020